خاتون رکن قومی اسمبلی کے ساتھ ہراسگی کا واقعہ،متاثرہ خانون نے دو صفحات پر مشتمل شکایت لکھ دی
پی ٹی ائی سے تعلق رکھنے والی خاتون ایم این شاندانہ گلزار نے دو صفحات پر مشتمل ہراسگی سے متعلق شکایت چئیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نور عالم خان کو کردی،ذرائع کا کہنا ہے کہ دو صفحات پر مشتمل ہراسگی سے متعلق شکایت میں خاتون رکن قومی اسمبلی نے سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر خان اور ایڈیشنل سیکرٹری شعمون کا نام لیا ہے، واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے تحقیقات کی ہدایت کردی ہے