وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری کی زیر صدارت اجلاس،

وفاقی سیکرٹری، ڈی جی بیورو آف امیگریشن، ڈی جی اورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن و دیگر سینئر افسران کا وفاقی وزیر نےبریفنگ دی۔اجلاس میں پاکستانی ورکرز و پروفیشنلز کو بیرون ممالک مفت بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز نے مزید پڑھیں