پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی اُونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔میاں محمد اسلم

نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی اُونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے ،عالمی منڈی میں پیٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے نتائج کو مسترد کردیا

جمعیت علماء اسلام نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے نتائج کو مسترد کردیا،،، مولانا فضل الرحمان نے گلگت بلتستان میں الیکشن نتائج کو پی ڈی ایم کے اجلاس میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل مزید پڑھیں

پاکستان میں متعین چینی سفیر نونگ رونگ کی پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات، دونوں ممالک کی بحری افواج سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔

پاکستان میں تعینات چین کے نٸے سفیر نونگ رونگ کی نیول ہیڈ کوارٹرز میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اسملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مزید پڑھیں

بھارتی فوج ایل او سی پر مظلوم کشمیریوں کو نشانہ بنانے سے باز نہ آئی، شہری آبادی کیخلاف بھاری ہتھیاروں کا اندھا دھند استعمال،

بھارتی فوج ایل او سی پر مظلوم کشمیریوں کو نشانہ بنانے سے باز نہ آئی، شہری آبادی کیخلاف بھاری ہتھیاروں کا اندھا دھند استعمال، بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے 1 شہر شہید اور دو خواتین سمیت تین افراد زخمی۔ بھارتی مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانستان کے ساتھ افغان ٹریڈ ٹرانزٹ کا نیا 10 سالہ معاہدہ کرنے کا فیصلہ پاکستان اورافغانستان ترجیحی تجارتی معاہدہ کیلئےمذاکرات پر متفق ہوگئے

پاکستان کا افغانستان کے ساتھ افغان ٹریڈ ٹرانزٹ کا نیا 10 سالہ معاہدہ کرنے کا فیصلہ پاکستان اورافغانستان ترجیحی تجارتی معاہدہ کیلئےمذاکرات پر متفق ہوگئے حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان نےافغانستان کے ساتھ افغان ٹریڈ ٹرانزٹ کا نیا 10 سالہ مزید پڑھیں

جیو نیوز کے سینئر صحافی ارشد وحید چوہدری نائب صدر نیشنل پریس کلب سابق چیئرمین واک آوٹ کمیٹی پی آر اے انتقال کر گئے۔

کرونا کے وار تیزسینئر صحافی ارشد وحید چوہدری انتقال کر گئے۔ ارشد وحید چوہدری پریس کلب کے سینئر نائب صدر تھے ارشد وحید چوہدری کچھ عرصہ سے وینٹی لیٹر پر تھے۔ ارشد وحید چوہدری پی آر اے واک آوٹ کمیٹی مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر دنیا میں سب سے بڑا دہشت گرد ھے. ہزاروں وکلاء کی کامیاب پر امن ناموس رسالت ریلی

فرانسیسی صدر دنیا میں سب سے بڑا دہشت گرد ھے. ہزاروں وکلاء کی کامیاب پر امن ناموس رسالت ریلی اسلام آباد بار ایسوسی ایشن اور اسلام آباد بار کونسل. کے نمائندوں کی شرکت اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے وکلاء مزید پڑھیں

جماعت اسلامی بلد یاتی اور قومی الیکشن میں بھر پور کامیابی حا صل کرے گی۔ میاں محمد اسلم

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی بلد یاتی اور قومی الیکشن میں بھر پور کامیابی حا صل کر کے اسلام آباد میں رُکا ہو تعمیر و ترقی کا مزید پڑھیں

جے یو آئی کی مر کزی مجلس شوری نے نام نہاد حکومت کو تاریخ کی ناکام ترین حکومت قرار

جے یو آئی کی مر کزی مجلس شوری نے نام نہاد حکومت کو تاریخ کی ناکام ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہاکہ ملک کے تمام مسائل کا حل فوری شفاف انتخابات میں ہے مر کزی میڈیا آفس کے مطابق پارٹی مزید پڑھیں

ٹی بی کے مریضوں کا اندراج ضلعی محکمہ صحت کو کروائیں، ڈاکٹر زعیم

اسلام آباد کے تمام پرائیوٹ کلینک،ہسپتال میں زیر علاج ٹی بی کے مریضوں کی رپورٹ ضلعی محکمہ صحت کو کی جائے گی۔سیکریٹری رجسٹریشن بورڈ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق اسلام آباد کی حدود میں مزید پڑھیں