مودی سرکار کی توسیع پسندانہ ہندوتوا پالیسی سے جہاں ایک طرف اس کے تمام ہمسائیہ ممالک تنگ ہیں تووہیں دوسری طرف بھارتی ہسپتالوں کی صورتحال یہ ہے کہ کورونا کے دو سے تین مریضوں کو ایک ہی بستر پر رکھا گیا ہے۔

بھارت کی مودی سرکار کی توسیع پسندانہ ہندوتوا پالیسی سے جہاں ایک طرف اس کے تمام ہمسائیہ ممالک تنگ ہیں تووہیں دوسری طرف بھارتی ہسپتالوں کی صورتحال یہ ہے کہ کورونا کے دو سے تین مریضوں کو ایک ہی بستر مزید پڑھیں

پاکستان میں مقامی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 3ہزارانتالیس نئے کورونا کے کیسز سامنے آئے ہیں ۔اسلام آباد میں سربراہ نیشنل ٹیکنالوجی بورڈ کیساتھ میڈیا بریفنگ کے دوران ڈاکٹر ظفر مزید پڑھیں

کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے” احتیاط علاج سے بہتر ” کااصول اپنانا ہوگا۔وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہےکہ کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے” احتیاط علاج سے بہتر ” کااصول اپنانا ہوگا۔ اپنے ٹویٹ میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ ثابت کرنا ہے کہ ہم ایک ذمہ مزید پڑھیں

کورونا کی وبائی صورتحال میں حسب ضرورت صوبوں میں 100وینٹی لیٹرز تقسیم کئے جا رہے ہیں

کورونا کی وبائی صورتحال میں حسب ضرورت صوبوں میں 100وینٹی لیٹرز تقسیم کئے جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کےترجمان کےمطابق چاروں صوبوں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو دس دس بائی پیپ پورٹ ایبل وینٹی لیٹرز مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونیوالےاناسی افرادکی شناخت ہوگئی ۔جن میں سے78 کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے کئے جا چکےہیں۔

کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونیوالےاناسی افرادکی شناخت ہوگئی ۔جن میں سے78 کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے کئے جا چکےہیں۔

لداخ متنازعہ علاقہ ہے۔بھارت نے غیر قانونی تعمیرات کی کوشش کی مگرچینی فوج کے ہاتھوں درگت بننے کے بعد دم دبا کے بھاگ گیا۔وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لداخ متنازعہ علاقہ ہے۔بھارت نے غیر قانونی تعمیرات کی کوشش کی مگرچینی فوج کے ہاتھوں درگت بننے کے بعد دم دبا کے بھاگ گیا ۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

‏پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسے کمی کردی گئی،وزارت خزانہ

حکومت نے آئندہ ماہ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں سات روپے چھ پیسے کمی۔نئی قیمت چوہتر روپے باون پیسے فی لیٹر۔ڈیزل کی قیمت پانچ مزید پڑھیں

ایل این جی سے چینی سکینڈل تک جن صاحب کی وارداتوں کا سلسلہ دراز ہے وہ قوم کو بھاشن دے رہے ہیں۔چینی کمیشن نے بھی پانامہ جے آئی ٹی کی طرح موصوف کی وارداتوں سے پردہ اٹھایا ہے۔مراد سعید

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گفتگو پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ردعمل دیتے ہوئے و زیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ایل این جی سے چینی سکینڈل تک جن صاحب کی وارداتوں کا سلسلہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں کوروناوائرس سے متا ثرہ افراد کی تعداد66ہزار457ہو گئی ہے۔وائرس سے1395افراد جاں بحق

ملک بھر میں کوروناوائرس سے متا ثرہ افراد کی تعداد66ہزار457ہو گئی ہے۔وائرس سے1395افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ جبکہ 24ہزار 131مکمل صحت یاب ہوگئے ہیں ۔اسلام آبادمیں نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر سے کورونا وائرس مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ہر ممکن احتیاطی تدابیر پر عمل کیا جائے۔وزیر اعلی سندھ

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ہر ممکن احتیاطی تدابیر پر عمل کیا جائے ۔۔۔جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر مزید پڑھیں