
عوام کے لیے بڑا ریلیف ۔ماہ مئی کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی۔ پٹرول کی قیمت 15روپے کمی سے 81روپے58پیسے فی لیٹر،ہائی سپیڈ ڈیزل 27 روپے 15پیسے کمی سے 80روپے دس پیسے پر اگئی۔ مٹی کے تیل مزید پڑھیں
عوام کے لیے بڑا ریلیف ۔ماہ مئی کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی۔ پٹرول کی قیمت 15روپے کمی سے 81روپے58پیسے فی لیٹر،ہائی سپیڈ ڈیزل 27 روپے 15پیسے کمی سے 80روپے دس پیسے پر اگئی۔ مٹی کے تیل مزید پڑھیں
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی اجراء کردہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔بھارت کو بطور “تشویشناک ملک” نامزد کرنے کا معاملہ۔امریکی کمیشن نے بھارت پر سخت سفارتی پابندیوں کے اطلاق کی سفارش کر دی۔ امریکی کمیشن کے مطابق مزید پڑھیں
دو ہزار بیس کے دوران ابتک بھارت کی جانب سے نو سو انیس بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنی ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے بھارت پر زور دیا مزید پڑھیں
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ وینسٹن پیٹرز سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں کرونا کے چیلنج سے نمٹنے سمیت دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شاہ محمود مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز اور معاون خصوصی وزیر اعظم برائے اطلاعات و نشریات جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی وزارتِ اطلاعات آمد۔وفاقی وزیر اطلاعات اور معاون خصوصی نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔سیکرٹری اطلاعات اکبر مزید پڑھیں
پاکستان میں موجود غیر ملکیوں کے ویزے میں 30 جون تک توسیع کر دی گئی۔وزارت داخلہ نےکورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے ویزہ مدت میں توسیع کر دی ہے۔غیرملکیوں کے ویزوں میں توسیع سے متعلق تمام متعلقہ اداروں مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممبر قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کے ہمراہ راولپنڈی کے حلقہ این اے 61 میں مختلف مساجد کا دورہ کیا۔صدرمملکت نے جامع مسجد محمدیہ رضائے مصطفی، مسجد اقصی ریڈیو پاکستان، جامع مسجد غوثیہ بوہڑ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات۔
میں آپ کی توجہ بھارت کے اندر سرکاری سرپرستی میں اسلام مخالف اور نفرت پر مبنی بڑھتے ہوئے جرائم کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں جو بھارت میں آباد مسلمانوں کے لئے سنگین خطرہ بن چکا ہے جس پر پوری مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیںبھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع شوپیاں میں دوکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے ان نوجوانوں کو ضلع میں زینہ پورہ کے علاقے ملہور کے مقام پر تلاشی اور محاصرے مزید پڑھیں