کرونا وائرس سے پوری دنیا میں خوف کے سائے چھا گئے، 2900 کے لگ بھگ ہلاکتوں کیساتھ 83 ہزار انسانوں کو اپنی لپیٹ میں لینے والا وائرس عالمی معیشت کیلئے بھی بہت بڑا خطرہ بن گیا۔

چین کے بعد جنوبی کوریا، ایران، جاپان اور اٹلی ۔۔۔ کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کے طور پر سامنے آ گئے۔ جنوبی کوریا میں 594 نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد کنفرم کیسز کی تعداد مزید پڑھیں

امریکہ طالبان امن معاہدہ، دو دہائیوں سے جاری جنگ کے خاتمے کی امید روشن ہو گئی، خطے میں پائیدار امن و سلامتی کیلئے پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں ۔۔۔۔

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ طالبان امن معاہدہ پورے خطے کی تاریخ کا اہم ترین واقعہ۔ نائن الیون کے بعد سے جاری جنگ میں امریکہ کے 24 سو زیادہ فوجی مارے جا چکے ہیں۔ امریکی ٹیکس پئیرز کی جیب مزید پڑھیں

بھارت اپنا مکروہ چہرہ چھپانے کےلئے پاکستان میں بھی دہشت گردی کے واقعات کرا سکتا ہے

بھارت میں ہونے والے حالیہ فسادات سے بھارت کا سیکولر چہرہ بری طرح بے نقاب ہو گیا ہے۔ہندو توا کا یہ دعوی کہ بھارت ایک سیکولر ملک ہے بری طرح بھارت کا مکروہ چہرہ مزید مسخ کررہا ہے۔کروڑوں مسلمان اور مزید پڑھیں

امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی کامیابی سے پاکستان کے بیانیہ کو فروغ مل رہا ہے

امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ قطر میں تاریخی امن معااہدے پر دستخط ہونے جا رہے ہیں اس معاہدے سے ناصرف افغانستان میں قیام امن کو فروغ ملے گا بلکہ پاکستان کی دہشت گردی کے حوالے بیانیہ کو بھی تقویت مزید پڑھیں

کرونا وائرس پر میڈیا میں غیر ضروری خوف و ہراس،مارچ میں ہزاروں دمہ اور الرجی کے مریضوں پر میڈیا کرونا وائرس کا واویلا نہ مچا دے

کرونا وائرس کی لپیٹ میں اب چین کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک بھی لپیٹ میں آ چکے ہیں کرونا وائرس سے نہ صرف دنیابھر کی معاشی سرگرمیوں پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں بلکہ دنیا کے مختلف ممالک کے مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل اورسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا حکومت سے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف دائر ریفرنس واپس لینے کامطالبہ

پاکستان بار کونسل اورسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف دائر ریفرنس واپس لینے کامطالبہ کیا ہے۔وفاقی وزیرقانون نے عدلیہ کو تقسیم کرنے کے لیے بدنیتی پرمبنی مزید پڑھیں

دشمن سمجھ لے پاکستان جارحانہ عزائم کا جواب دے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ دشمن سمجھ لے پاکستان جارحانہ عزائم کا جواب دے گا۔ ترجمان پاک فوج نے ہیش ٹیگ سرپرائز ڈے کے ساتھ ٹویٹ کیا اور کہا 27 فروری جارحیت کیخلاف پاک فوج مزید پڑھیں

دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ کےخطےپر خطرناک اثرات ہوں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیا ن جنگ کے خطےپر خطرناک اثرات ہوں گے۔ جنگ ناقابل تلافی نقصان اور تباہی کا باعث بنے گی ۔ جنرل ہیڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا قطر کا دورہ

وزیراعظم عمران خان قطر کے دیوان امیری پہنچے ۔جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے وزیراعظم کا خیر مقدم کیا۔دیوان امیری میں وزیراعظم عمران خان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد مزید پڑھیں

پچیس اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے ایک بار پھر دعوی کردیا کہنا ہے کہ پچیس اپریل کو پہلا روزہ ہوگا مفتی منیب الرحمن کا کہنا ہے کہ جب چاند چڑھے گا تو سب دیکھ لینگے وزارت کے پہلے دعوی بھی غلط مزید پڑھیں