مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر ملک بھر میں سستی اشیا فراہم کرنے والے یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کے ڈیرے

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر ملک بھر میں سستی اشیا فراہم کرنے والے یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کے ڈیرے گھی, کوکنگ آئل دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا… ملک میں جاری مہنگائی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا، پاک فضائیہ نے آرٹیفشل انٹیلی جنس کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

پاک فضائیہ نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا، پاک فضائیہ نے آرٹیفشل انٹیلی جنس کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا، ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے اسلام آباد سنٹر آف آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا افتتاح مزید پڑھیں

ایف بی آر نے اپنے ریونیو اہداف حاصل کر لئے ہیں ۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اپنے جون کے ہدف 398 ارب روپے کے مقابلے میں دن کے تین بجے تک 411 ارب روپے جمع کر لئے ہیں ۔ اس مالی سال کے نظر ثانی شدہ 3907 ارب روپے کے مقابلے مزید پڑھیں

آئند ما لی سا ل کے بجٹ میں صو بے میں لیبا ر ٹریاں آلا ت کی فر اہمی،ری ہیب سینٹر، افرادی قو ت کی بہتر ی کیلئے 8ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ، وزیر اعلی بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلو چستا جا م کما ل خان نے کہا ہے کہ آئند ما لی سا ل کے بجٹ میں صو بے میں لیبا ر ٹریاں آلا ت کی فر اہمی،ری ہیب سینٹر، افرادی قو ت کی بہتر ی مزید پڑھیں

دیا مر بھاشا ڈیم پر موبلائزیشن اور تعمیراتی کام کی تیاری میں تیزی آرہی ہے

چیئرمین واپڈا کا دیا مر بھاشا ڈیم کا دورہ، ڈی جی ایف ڈبلیو او، پاور چائنا کے نمائندے بھی اُن کے ہمراہ تھے دورے کا مقصد پراجیکٹ ایریا میں انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اور کنٹریکٹرز کی موبلائزیشن کا جائزہ لینا تھا مین مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لئے مختلف وزارتوں ، ڈویژنوں اور محکموں سے متعلق ایک سو نواسی مطالبات زرکی منظوری دے دی ہے۔

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لئے مختلف وزارتوں ، ڈویژنوں اور محکموں سے متعلق ایک سو نواسی مطالبات زرکی منظوری دے دی ہے۔(189) قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاوس میں ہو ا۔ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی ہدایت پرسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کے فیڈرز کو لوڈ مینجمنٹ سے مستثنیٰ قرار دے دیا

گزشتہ دو سالوں کے دوران پاور ڈویژن نے بجلی چوری اور لائن لاسز کو کم کرنے کے لئے پورے پاکستان میں براہ راست اور دور رس اقدامات اٹھائے ہیں جس کے نتیجے میں ہائی لاسز فیڈروں پر بھی چوری اور مزید پڑھیں

دیا مر بھاشا ڈیم سائٹ پر مشینری اور پلانٹس کی بڑی تعداد پہنچائی جاچکی ہے

دیا مر بھاشا ڈیم سائٹ پر مشینری اور پلانٹس کی بڑی تعداد پہنچائی جاچکی ہے کرونا وائرس کے باوجود دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ پوری تن دہی سے آگے بڑھایا جارہا ہے وفاقی وزیر آبی وسائل اور چیئرمین واپڈا کنٹریکٹرز مزید پڑھیں

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم اور آٹے کی مناسب داموں دستیابی یقینی کیلئے نجی شعبے کو گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم اور آٹے کی مناسب داموں دستیابی یقینی کیلئے نجی شعبے کو گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوا۔ مزید پڑھیں

ایک ڈالر، قریب دو لاکھ ایرانی ریال کے برابر

ایرانی ریال کی قدر میں گزشتہ روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں شدید کمی نوٹ کی گئی۔ امریکی پابندیوں اور کورونا کی وبا کے علاوہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی تنقید نے بھی ایرانی معیشت کو شدید متاثر کیا ہے۔ مزید پڑھیں