بھارتی سیکورٹی کا پول، دو افراد کروڑوں روپے کی یورینیم چوری کے بعد گرفتار،دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

ممبئی میں دو ہندوستانی افراد کو 7 کلوگرام جوہری یورینیم مٹیریل کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے،مہاراشٹرا کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے دو افراد کو 7 کلوگرام سے زیادہ یورینیم ، ایک انتہائی دھماکہ خیز اور مزید پڑھیں

پاکستان ایٹمى توانائی کمیشن کے سائنسدانوں نے ملکى وسائل سے پہلا آئى۔ سى ۔ یو وینٹى لیٹر بنالیا ۔

اسلام آباد، اپريل28، 2021. ملکى توقعات پر ہمیشہ کى طرح پورا اترتے ہوئے کرونا کى وبا کے تناظر میں پاکستان ایٹمى تونائى کمیشن نے ملکی وسائل سے تیار کردہ پہلا و ینٹى لیٹر i-Live کے نام سے متعارف کروایا ہے مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امورمیں سیرت کے حوالے سے لکھے گئے مقالے پر جعل سازی

وزارت مذہبی امورمیں سیرت کے حوالے سے لکھے گئے مقالے پر جعل سازی ،،،ریاست مدینہ اوراسلامی فلاحی مملکت کاتصور،کے عنوان سے لکھے گئے ڈاکٹرعامرطاسین کے مقالے پرآسیہ اکرام کوبھی صدارتی ایوارڈاورانعام سے نوازااوروزارت مذہبی امورکی طرف سے سیرت مقالات کے مزید پڑھیں

بھارت: بابری مسجد کے بعد ایک اور تاریخی مسجد کی شہادت کی تیاری

ایودھیا کی بابری مسجد کے بعد اب بنارس کی گیان واپی مسجد کے انہدام کی ابتدا کر دی گئی ہے۔ اتر پردیش ضلع وارانسی کے سول جج نے بنارس میں گیان واپی مسجد احاطے کا آثار قدیمہ سروے کرانے کا مزید پڑھیں

پاکستان ڈے کے موقع پر ایٹمی توانائی کمیش کا قوم کو تحفہ 1100 میگا واٹ ایٹمی پاور پلانٹ کا نیشنل گرڈ سے الحاق

پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن نےیوم پاکستان کے موقع پر قوم کوخوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کراچی کے قریب K-2 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا نیشنل گرڈ سے الحاق کر دیا گیا ہے۔ اس طرح اب قومی گرڈ کو 1100 مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کو نہ صرف قانونی بلکہ امن و سیکورٹی اور انسانی المیے کے تناظر میں دیکھا جانا چاہئےسفیر پاکستان ڈاکٹر اسد مجید خان کا امریکی جریدے واشنگٹن ڈپلومیٹ کو انٹرویو

سفارت خانہ پاکستان، واشنگٹن ڈی سی یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سفیر پاکستان ڈاکٹر اسد مجید خان کا امریکی جریدے واشنگٹن ڈپلومیٹ کو انٹرویو میں کہا ہے کہ5 فروری کو پوری دنیا میں مقیم پاکستانی اور کشمیری یوم یکجہتی کشمیر مزید پڑھیں

چین اور پاکستان کے مابین دوطرفہ تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منانے کے لئے، پاکستان میں چائنا کلچرل سنٹر بھی متعدد بھرپور اور متنوع ثقافتی تقریبات

اسلام آباد ( چائنہ کلچرل سینٹر پاکستان) پاکستان میں چین کے ثقافتی سینٹر کی جانب سے چین کے نئے سال 2021ء کے موقع پر آن لائن تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے.چین کا نیا سال 12 فروری کو منایا مزید پڑھیں

معروف بزنس مین عید گل مینگل نے پانچ سو ملین روپے ہر جانے کا نوٹس وفاقی وزیر مراد سعید کو بھجوادیا

اسلام آباد کے معروف کاروباری شخصیت عید گل مینگل نے پچاس کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کو بھجوا دیا۔قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہا کہ وفاقی وزیر مراد سعید نے تیرہ جنوری کو ایک مزید پڑھیں

جسٹس فار اسامہ ستی شہید جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام پر یس کلب تا ڈی چوک احتجاجی مارچ / دھرنا

جسٹس فار اسامہ ستی شہید جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام اُسامہ ستی کیس میں تحقیقات میں سست روی کے خلاف اسلام آباد اور اس کے گردو نو اح سے ہزاروں افرد نے نیشنل پر یس کلب سے ڈی چوک مزید پڑھیں

نئے سال کے موقع پر حکومت ریلیف کے نام پر پر عوام کے ساتھ ہاتھ کر گئی

نئے سال کے موقع پر حکومت ریلیف کے نام پر پر عوام کے سات ہاتھ کر گئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور عوام کو ریلیف دینے کے حکومتی دعوے کی حقیقت کچھ اور ہے .وزیراعظم آفس نے پیٹرولیم مزید پڑھیں