مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری شوکت منظور چیمہ کرونا وائرس کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے۔

مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری شوکت منظور چیمہ خالق حقیقی سے جا ملے۔66سالہ چوہدری شوکت منظور چیمہ کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد 25مئی سے پاکستان کڈنی لیور انسٹی ٹیوٹ لاہور میں زیر علاج تھے. چوہدری شوکت مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے پوری دنیا میں خوف کے سائے چھا گئے، 2900 کے لگ بھگ ہلاکتوں کیساتھ 83 ہزار انسانوں کو اپنی لپیٹ میں لینے والا وائرس عالمی معیشت کیلئے بھی بہت بڑا خطرہ بن گیا۔

چین کے بعد جنوبی کوریا، ایران، جاپان اور اٹلی ۔۔۔ کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کے طور پر سامنے آ گئے۔ جنوبی کوریا میں 594 نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد کنفرم کیسز کی تعداد مزید پڑھیں

کرونا وائرس پر میڈیا میں غیر ضروری خوف و ہراس،مارچ میں ہزاروں دمہ اور الرجی کے مریضوں پر میڈیا کرونا وائرس کا واویلا نہ مچا دے

کرونا وائرس کی لپیٹ میں اب چین کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک بھی لپیٹ میں آ چکے ہیں کرونا وائرس سے نہ صرف دنیابھر کی معاشی سرگرمیوں پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں بلکہ دنیا کے مختلف ممالک کے مزید پڑھیں

ڈپریشن میں کیسا محسوس ہوتا ہے؟

ڈاکٹر اعزاز جمال ڈپریشن میں کیسا محسوس ہوتا ہے؟ ڈپریشن کی بیماری کی شدت عام اداسی کے مقابلے میں جو ہم سب وقتاً فوقتاً محسوس کرتے ہیں کہیں زیادہ گہری اور تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اس کا دورانیہ بھی عام مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی بہت سی ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے،ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ماہرین کی تازہ ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر کے ذہنی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

کم عمر افراد دل کےمرض میں مبتلا ہورہےہیں ،طبی ماہرین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ نا مناسب طرز زندگی ، ورزش اور غذاکی طرف عدم توجہ کے باعث کم عمر افراد میں دل کےامراض تیزی سے پھیل رہےہیں۔ لاہور میں 45 ویں سالانہ ہارٹ کانفرنس مزید پڑھیں

نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہناہے کہ نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے ڈیابیٹک سینٹر کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ رات کو دیر تک جاگنا اور کم ازکم مزید پڑھیں

سکول میں اچھی کارکردگی چاہتے ہیں تو انہیں اچھا ناشتہ کروائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )برطانوی ماہرین نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ بچوں سے اسکول میں اچھی کارکردگی چاہتے ہیں تو انہیں اچھا ناشتہ کروائیں۔شاید ہی دنیا میں کوئی والدین ہوں جنہیں اپنے لاڈلے سپوتوں سے پڑھائی کے میدان میں مزید پڑھیں

سر اور گردن کے کینسر کی چند عمومی علامات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سر اور گردن کاکینسر ، کینسر کے تمام معاملات کا 6فیصد ہوتے ہیں۔ ان کا آغاز منہ ، ناک ، تنفس کی نالیوں ، آواز کے غدود اور حلق سے ہوتاہے۔ یہ اکثر جارحانہ نوعیت کے مزید پڑھیں